Login for faster access to the best deals. Click here if you don't have an account.

I provide cloth iron service

Dec 8th, 2025 at 17:39   Jobs   Lahore   Reference: 8085516

I provide cloth iron service

Dec 8th, 2025 at 17:39   Jobs   Lahore   Reference: 8085516

Ad Details

Location: Lahore


السلام علیکم
میں امید کرتی ہوں کہ اپ خیریت سے ہوں گے
میں ایک انڈیپینڈنٹ وومن ہوں
میں اپنے گھر میں لوگوں کے کپڑے پریس کرنے کا کام کرتی ہوں
جو حضرات بیچلرز ہیں یا جو اپنے کپڑے وغیرہ پریس نہیں خود سے کر سکتے وہ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
ہم بہت ہی کم اور ریزن ایبل پرائس میں کپڑے پریس کر کے دیتے ہیں
ایک سوٹ کا ہم 350 روپے لیتے ہیں
اگر اپ اپنے کپڑے پریس کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ
لاہور کے کسی بھی ایریے سے اپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں کریں واٹس ایپ پر
ہمارا نمبر ہے 03147770086
شکریہ

Home

My Ads

Post Ad

Messages

My Profile